لاہور ۔کرک اگین رپورٹ
پی ایس ایل 10 میں لاہور کے خراب موسم اور بارش کے سبب لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ رک چکا ہے۔
کٹ اوور ٹائم شروع ہے اور کم سے کم 5 اوورز فی اننگ کا آخری وقت رات 11 بجکر 18 منٹ ہے۔
اس وقت اگر ممکن ہوا تو گلیڈی ایٹرز کو 5 اوورز میں ممکنہ ہدف کا تعاقب کرنا ہوگا۔