کرک اگین رپورٹ۔عثمان خواجہ کی بیٹیاں سنچری بننے پر خوش،بابا کو چوم لیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹر عثمان خواجہ نے سری لنکا میں آج ایک اور سنچری بنا دی۔ اپنے کیریئر کے اختتامی لمحات میں وہ آج بھی ایک شاندار بیسٹ مین کے روپ میں سامنے ہیں ۔
سری لنکا میں گال کے مقام پر 147 رنز پر انہوں نے دن کا اختتام کیا۔ ان کی بیٹیوں نے یہ میچ دیکھا بڑی سکرین پر اپنے گھر میں تو جہاں انہوں نے میچ دیکھا تو عثمان خواجہ نے وہ ویڈیو شیئر کی ہے ۔جوں ہی وہ سنجری بنا کر خوشی کا اظہار کرتے ہیں تو دونوں بیٹیاں سکرین کے سامنے اپنے باپ کو داد دیتی ہیں اور بڑی بیٹی آگے بڑھ کے بوسہ بھی دیتی ہے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
عثمان خواجہ اور سٹیون سمتھ کی سنچریاں،بڑا اعزاز بھی حاصل،آسٹریلیا کے 330 رنز
سمتھ نے کیریئر کی 35 ویں اور خواجہ نے16ویں ٹیسٹ سنچری اسکور۔کی گال میں پہلے روز آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 330 رنزبنالئے۔