| | | | | | | | |

پاکستان کی شکست۔میچ فکسنگ قرار،بڑا دعویٰ،بڑا نام

نیویارک،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کی شکست۔میچ فکسنگ قرار،بڑا دعویٰ،بڑا نام۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیتے ہوئے میچ کی شکست میچ فکسنگ قرار پائی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں جیتے  ہوئے میچ کی شکست پر جہاں سابق کرکٹرز برس پڑے،روپڑے،وہاں انٹرنیشنل لیجنڈری پلیئرز حواس باختہ ہیں۔

آسٹریلیان کے سابق کپتان رکی پونٹنگ،انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین،بھارت کے کرکٹر سچن ٹنڈولکر،پاکستان کے باسط علی،کامران اکمل،رمیز راجہ،وسیم اکرم،شعیب اختر،انضمام الحق سمیت کئی نام شرم سے منہ چھپاتے پائے گئے۔

باسط علی ایک نجی چینل پر بات کرتےرو پڑے۔کلمہ پڑھ کر بولے کہ میں محب وطن ہوں۔رکی پونٹنگ کہتے کہ میں پاگل ہو گیا کہ پاکستان ہارگیا۔رمیز راجہ نے اسے پاکستان کی سیاست قرار دیا،وسیم اکرم کہتے ہیں کہ عقل ہی اتنی ہے۔سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ میچ بیچا گیا۔عماد وسیم آئوٹ بھی نہیں ہوئے اور پاکستان کو مشکل میں ڈال گئے،۔میچ فکس تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *