| | | |

دھرم شالہ ٹیسٹ شروع،2 بڑے کھلاڑیوں کا 100 واں ٹیسٹ،تازہ ترین اپ ڈیٹ

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ

دھرم شالہ ٹیسٹ شروع،2 بڑے کھلاڑیوں کا 100 واں ٹیسٹ،تازہ ترین اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے بھارت کے خلاف 5 ویں ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ شروع کی ہے۔سیریز میں 1-3 کا خسارہ ہے جو کم ہوکر 2-3 تو ہوسکتا ہے لیکن دور یا ختم نہیں ہوسکتا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ حوالہ سے بہرحال یہ اہم میچ ہے،جس کیلئے بھارت کی پہلی پوزیشن دائو پر لگی ہے۔آج دونوں ممالک کے 2 کھلاڑی اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔انگلینڈ کے جونی بیرسٹو اور بھارت کے روی چنرن ایشون اس کلب میں شامل ہوگئے ہیں۔انگلش ٹیم میں ٹام ہارٹلے اور شعیب بشیر شامل ہیں،پیس میں مارک ووڈ،بین فوکس اور جمی اینڈرسن ہیں۔

دھرم شالہ میں آج سےآخری ٹیسٹ،امپائرزسمیت پلیئرزکے پیٹ خراب،نسخہ کیلئے جلاوطن روحانی پیشواکے ہاں حاضری

بھارتی ٹیم میں وکٹ کیپردھرو جول کو ٹیسٹ کیپ ملی ہے۔دھرم شالہ میں انگلینڈ نے 6 اوورز کی بیٹنگ میں بغیر کسی نقصان کے 16 اسکور بنالئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *