| | | | |

سیریز نہیں جیتی لیکن ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کیا حاصل کرلیا،بابر اعظم سے جان لیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ

سیریز نہیں جیتی لیکن ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کیا حاصل کرلیا،بابر اعظم سے جان لیں۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ سیریز سے بہت کچھ مل گیا۔اب ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم سلیکٹ ہوسکتی ہے۔

یہ الگ بات ہے  کہ ہم سیریز نہیں جیتے لیکن ہم نے بڑے ہی کارآمد تجربات کئے۔غلطیاں ہوگئی ہیں۔بہتری لائیں گے۔

وہ لاہور میں نیوزی لینڈ سے جیتنے کے بعد میڈیا سے بات کررہے تھے۔سیریز 2-2 سے برابر تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *