| | | | |

پلیئرز کا قصور نہیں ،بلکہ ۔جا وید میانداد اصل بات کرگئے

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

پلیئرز کا قصور نہیں ،بلکہ ۔جا وید میانداد اصل بات کرگئے

پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش سے ہوم ٹیسٹ سیریز کا صدمہ ہے اور تکلیف ہے لیکن اس میں صرف پلیئرز کا قصور نہیں ہے بلکہ ساتھ میں اس کا ذمہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کے فیصلے ہیں۔18 ماہ سے منیجمنٹ کی تبدیلی،کپتانوں کی تبدیلی نے پلیئرز کو ہلاکر رکھ دیا،اس سے پاکستان کرکٹ برباد ہوچکی ہے۔

ادھر سابق کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ خان مسعود ابھی تو پہلی ہوم ٹیسٹ سیریز ہی ہارے ہیں۔ان کو اور موقع دینا چاہیے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *