| | | | | | | |

ورلڈکپ شکست کے اثرات،پاکستان سے پہلا استعفیٰ،بائولنگ کوچ چھوڑگئے،نئے امیدوار طے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ شکست کے اثرات،پاکستان سے پہلا استعفیٰ،بائولنگ کوچ چھوڑگئے،نئے امیدوار طے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا موڈ دیکھ کر آہستہ آہستہ ہر ایک نوشتہ دیوار دیکھ رہاہے۔پہلی پرواز ہوگئی۔بائولنگ کوچ  مورنی مورکل نے پاکستان کرکٹ کے ساتھ مزید کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔

دوسرا گروپ بھی وطن پہنچ گیا،بابر اعظم اب ساتھیوں کا اعتماد بھی کھوگئے،کپتانی کیلئے 2 نام کنفرم

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے مورنی مورکل نے مزید خدمات سرانجام دینے سے معذرت کرلی ہے۔ان کا جون میں 6 ماہ کا معاہدہ تھا،دورہ آسٹریلیا بھی شامل تھا لیکن ورلڈکپ شکست کے بعد انہوں نے سب کچھ پڑھ لیا ہے۔

مورنی مورکل کی جگہ بائولنگ کوچ کیلئے عمر گل کانام سامنے آرہا ہے،۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *