| | | | |

لارڈز میں آسٹریلیا ،انگلینڈ پلیئرز میں جملے بازی ،تکرار،کتنا جرمانہ

 

 

لندن۔کرک اگین رپورٹ

Getty images

لارڈز میں آسٹریلیا ،انگلینڈ پلیئرز میں جملے بازی ،تکرار،کتنا جرمانہ۔

لارڈز میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کھلاڑی آمنے سامنے۔کینگروز کی  برداشت صرف اور صرف شکست کے خوف سے جواب دے گئی۔بین سٹوکس نے آدھ مواد کیا تو تکرار بڑھ گئی

وکٹ پر اس وقت بین سٹوکس کے ساتھ جونی بیئرسٹو موجود تھے۔کرکٹ آسٹریلیا کے کھلاڑیوں میں غصہ بڑھا۔اسکور بورڈ پر 370 اسکور بھی کم لگے ۔

بین سٹوکس اور بیئرسٹو نے کھیل روک کر آسٹریلیا کے پلیئرز کو گھیر لیا اور دونوں طرف جملے بازی ہوئی۔امپائرز نے  مداخلت کی۔بھاری جرمانے کا امکان ہے۔

لارڈز میں اس وقت میچ فیصلہ کن مرحلے میں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *