| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،انگلینڈ تاریخ میں دب گیا،یورپین ٹیم کے خلاف پھر ناکام،میچ ختم

 

 

بارباڈوس ،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ،انگلینڈ تاریخ میں دب گیا،یورپین ٹیم کے خلاف پھر ناکام،میچ ختم

انگلینڈ کی قسمت پھر خراب۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں کبھی بھی یورپی ٹیم کے خلاف فتح کا خواب پھر ادھورا رہ گیا۔

بارباڈوس میں وقفہ وقفہ کی بارش نے میچ کی تمام کوششوں پر پانی پھیردیا۔

تاخیر سے آغاز،7 ویں اوور میں سٹاپ۔پھر 10 اوورز فی اننگز کے ساتھ شروعات ،سکاٹ لینڈ نے گروپ بی کے میچ میں انگلینڈ کے خلاف 10 اوورز میں 90 رنز بنائے تھے کہ اننگ بریک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔

تیز بارش کے باعث کھیل ختم کردیا گیا۔یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ تاریخ میں یہ انگلینڈ کا آئرلینڈ ،نیدرلینڈز اور سکاٹ لینڈ کو ملا کر 5واں میچ تھا۔2بارش کی نذر ہوئے اور 3 میں انگلینڈ ناکام ہوگیا۔

گروپ بی میں سکاٹ لینڈ آگے جاکر انگلینڈ کیلئے مسئلہ ہوسکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *