| | |

آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش کپتان پاکستان کے خلاف چند میچز سے باہر

 

لیڈز،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش کپتان پاکستان کے خلاف چند میچز سے باہر۔

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش کپتان جوس بٹلر پاکستان انگلینڈ سیریز کے میچز سے محروم ہوسکتے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل یہ اہم بات ہے لیکن بہرحال سچ ہے۔اصل میں جوس بٹلر کے ہاں کسی بھی وقت تیسرے بچہ کی پیدائش متوقع ہے۔اس کیلئے وہ کم سے کم ایک یا 2 میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 کل لیڈز میں شیڈول ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *