بٹلرکی ایک اور سنچری سے سنیل نارائن کی سنچری فریم میں تبدیل،تاریخی بڑا ہدف عبور
| | | | |

بٹلرکی ایک اور سنچری سے سنیل نارائن کی سنچری فریم میں تبدیل،تاریخی بڑا ہدف عبور

کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ بٹلرکی ایک اور سنچری سے سنیل نارائن کی سنچری فریم میں تبدیل،تاریخی بڑا ہدف عبور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ 6 اپریل کی بات تھی،جب جوس بٹلر نے ویرات کوہلی کی سنچری کے خلاف سنچری کرکے رائل چیلنجرز بنگلور کو چت کیا تھا اور راجستھان رائلز جیتا تھا،آج…

سلو پچ پر تیزرفتاری،بٹلر پر جرمانہ،ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،بابر اعظم کے قریب،بال بنوانے کی فیس لاکھوں روپے،کوہلی کا مذاق بنادیاگیا
| | | | | |

سلو پچ پر تیزرفتاری،بٹلر پر جرمانہ،ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،بابر اعظم کے قریب،بال بنوانے کی فیس لاکھوں روپے،کوہلی کا مذاق بنادیاگیا

جے پور۔کرک اگین رپورٹ سلو پچ پر تیزرفتاری،بٹلر پر جرمانہ،ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،بابر اعظم کے قریب،بال بنوانے کی فیس لاکھوں روپے،کوہلی کا مذاق بنادیاگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی کی سنچری پر جوس بٹلر کی سنچری نے ایسا پانی پھیرا کی ہنسی مذاق کا طوفان آگیا ہے۔سوشل میڈیا پر ان…

تم ورلڈکپ کے اہل نہیں تھے،ہم تھے،ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کا عرس پڑھ دیا
| | |

تم ورلڈکپ کے اہل نہیں تھے،ہم تھے،ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کا عرس پڑھ دیا

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ تم ورلڈکپ کے اہل نہیں تھے،ہم تھے،ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کا عرس پڑھ دیا۔ورلڈکپ 2023 سے نااہل ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے میگا ایونٹ کھیلنے والی انگلش کرکٹ ٹیم کا عرس پڑھ دیا۔آئی سی سی ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن کے طور پر کھیلنے والی جوس بٹلر الیون…

گنگولی پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کے کیوں حامی،بین سٹوکس اور فنچ کے اہم بیانات

گنگولی پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کے کیوں حامی،بین سٹوکس اور فنچ کے اہم بیانات

ممبئی،کرک اگین رپورٹ گنگولی پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کے کیوں حامی،بین سٹوکس اور فنچ کے اہم بیانات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہےکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراساروگنگولی نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلے۔سابق بھارتی کپتان نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان…

ورلڈکپ 2023،پہلی بار تمام کپتان تبدیل،نیا ٹوٹکا
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023،پہلی بار تمام کپتان تبدیل،نیا ٹوٹکا

کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پہلی بار تمام کپتان تبدیل،نیا ٹوٹکا۔۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 چند ماہ کی دوری پر ہے،گزشتہ ایڈیشن 2019 میں ہوا تھا۔ایسا تاریخ میں پہلی بار ہوسکتا ہے کہ گزشتہ ورلڈکپ میں کپتانی کرنے والا اس بار کپتان نہیں ہوگا۔تمام ٹیموں کے کپتان ہی بدلے ہوئے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ ہر…

معین علی کی سنگل ہینڈ شاٹ،جوفرا آرچر کی 6 وکٹیں،پروٹیز زمین بوس،ورلڈکپ سے دور
| | | | |

معین علی کی سنگل ہینڈ شاٹ،جوفرا آرچر کی 6 وکٹیں،پروٹیز زمین بوس،ورلڈکپ سے دور

    کمبرلے ،کرک اگین رپورٹ معین علی نے ایک ہاتھ سے شاٹ کھیل کر نئی کرکٹ متعارف کروادی۔23 بالز پر بٹورے گئے 41 رنز نہایت قیمتی رہے۔ جوفرا آرچر کی انگڑائی ۔پروٹیز زمین بوس،انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرا ایک روزہ میچ 59 رنز سے جیت کر کلین سوئپ سے اپنے آپ کو…

پیٹ کمنز کو جرمانہ،راتوں رات دونوں جانب کپتان بھی تبدیل،آسٹریلیا کی بیٹنگ
| | |

پیٹ کمنز کو جرمانہ،راتوں رات دونوں جانب کپتان بھی تبدیل،آسٹریلیا کی بیٹنگ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ راتوں رات کپتان بدل گئے۔ایک روزہ کرکٹ میچ کے لئے آج صبح پچ پر نئے کپتانوں کی آمد ہوئی ہے اور آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ انگلش کپتان جوس بٹلر نے آرام کی غرض سے میچ نہیں کھیلا…

فائنل کا وقت تبدیل ہوا یا نہیں،بابر اور بٹلر نے بڑا چنائو کرلیا
| | | | | | | |

فائنل کا وقت تبدیل ہوا یا نہیں،بابر اور بٹلر نے بڑا چنائو کرلیا

  میلبرن،کرک اگین ڈاٹ کام   ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کا آغاز اپنے وقت پر ہوگا،اتوار 13 نومبر کو پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں میلبرن کے تاریخی میدان میں شارٹ فارمیٹ کے میگا فائنل میں ٹکرائیں گی ۔ٹاس اور میچ کے اوقات میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ میچ پہلے سے شیڈول…

ہمارا یقین ہے کہ کرکٹ کے ساتھ کچھ اور بھی چل رہاہے،بابر اعظم،جوس بٹلر نے کیا کہا
| | | | | | | |

ہمارا یقین ہے کہ کرکٹ کے ساتھ کچھ اور بھی چل رہاہے،بابر اعظم،جوس بٹلر نے کیا کہا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اس بات پر کہ سن قدرت کا کھیل ہے،میلبرن میں ورلڈٹی 20 کپ فائنل کے موقع پر اس کا اعادہ کیا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل پریس کانفرس میں پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ ہمارا یقین ہی اس بات پر ہے کہ جو کچھ ہوتا ہے۔اللہ…

کیوی کپتان کا فیک کیچ،انگلش کپتان سے معافی،بڑا ٹوٹل سیٹ
| | | | | | |

کیوی کپتان کا فیک کیچ،انگلش کپتان سے معافی،بڑا ٹوٹل سیٹ

  برسبین،کرک اگین رپورٹ   دوران میچ کیوی کپتان کین ولیمسن کو حریف کپتان سے سلیوٹ اور معافی نامہ مل گیا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو حریف کپتان جوس بٹلر سے معافی مانگنی پڑی ہے۔برسبین میں جاری ورلڈ ٹی 20 کپ کے اہم ترین۔ میچ میں یہ واقعہ انگلینڈ اننگ کے چھٹے اوور…

ٹرافی کی فلمی رونمائی،بنگلہ دیش ٹیم میں 2 تبدیلیاں،بٹلر کو وارننگ،شعیب ملک کی توبہ،اہم خبریں
| | | | | | | | |

ٹرافی کی فلمی رونمائی،بنگلہ دیش ٹیم میں 2 تبدیلیاں،بٹلر کو وارننگ،شعیب ملک کی توبہ،اہم خبریں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایشیا کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ہفتہ کو کھیلا جارہا ہے۔سلہٹ میں سری لنکا اور بھارت کی ویمنز کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی فلمی انداز میں کی،کھیتوں اور کھلیانوں جیسے مناظر کی عکاسی ہوئی ہے۔سیمی فائنل میں ایک روز قبل پاکستانی خواتین ٹیم صرف1رن سے ہارگئی تھی۔ ادھر سری لنکا…

مارک ووڈ اور میتھیو ویڈ ڈرامہ،جوس بٹلر نے آئوٹ کی اپیل ایک خوف کی وجہ سے  نہ کی
| | | |

مارک ووڈ اور میتھیو ویڈ ڈرامہ،جوس بٹلر نے آئوٹ کی اپیل ایک خوف کی وجہ سے نہ کی

پرتھ،کرک اگین رپورٹ قانون یہ ہے کہ فیلڈرز جب تک آئوٹ کی اپیل نہ کریں،چاہے بیٹر آئوٹ بھی ہو،امپائر آئوٹ قرار دے نہیں سکتا،اب پرتھ میں کیا ہوا،جس کا چرچا کچھ زیادہ ہی ہوا ہے۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی باز نہیں آتے،کیونکہ ان کی سرشت میں ہے کہ جیتنے کے لئے کچھ بھی کرگزرو۔ایک تاریخ ہے۔واقعات…