ممبئی ،کرک اگین رپورٹ
بھارت کے خلاف بھارت سےمدد،انگلینڈ نے اہم ترین ٹیسٹ دورے کے لئے بھارت کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کو بیٹرز کی بیٹری چارج کرنے کے لیے ہائر کرلیا۔وہ اس ہفتے کے آخر میں اپنے ملک میں انگلینڈ کی تیاریوں میں مدد کریں گے، دورے کے پہلے نو دنوں کے لیے ٹیم کے کوچنگ سیٹ اپ میں شامل ہوگئے ہیں۔
کارتک نے اپنے کیریئر میں 2007 اور 2018 میں انگلینڈ کے دو دوروں کے ساتھ ساتھ 2019 ورلڈ کپ میں وہاں شرکت کی تھی اس کے بعد سے میڈیا میں ایک کامیاب کیریئر بنا رہے ہیں، جس میں اسکائی اسپورٹس کے مبصر کے طور پر بھی شامل ہیں۔