| | |

ویسٹ انڈیز کیخلاف انگلینڈ کا تیسرا ٹی 20 شروع،سیریز دائو پر

کرک اگین رپورٹ

ویسٹ انڈیز کیخلاف انگلینڈ کا تیسرا ٹی 20 شروع،سیریز دائو پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل شروع ہوچکا ہے۔انگلش ٹیم ٹاس جیر کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کرچکی ہے۔

مہمان ٹیم کو سیریز بچانے کا چیلنج ہے،کیونکہ انگلینڈ 5 میچزکی سیریز کے پہلے 2 میچز ہارچکا ہے۔

ویسٹ انڈیز کا آغاز اچھا نہیں ہوا۔36 پر 2 آئوٹ ہوچکے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *