| | | | | | |

انگلش کپتان کسی بھی وقت باہرہونگے،کپتانی کون کرے گا

لندن،کرک اگین رپورٹ

انگلش کپتان کسی بھی وقت باہرہونگے،کپتانی کون کرے گا۔پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی سیریز جاری ہے،اس کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہفتہ 25 مئی کو کھیلاجائےگا۔

جیسا کہ یہ رپورٹ کیا جاچکا ہے کہ  جوس بٹلر پاکستان سیریز کے دوران کسی بھی وقت غیر حاضر ہوسکتے ہیں،یہ سلسلہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے دوران بھی ہوسکتا ہے۔سوال ہوگا کہ جوس بٹلر کی جگہ کپتان کون ہوگا۔اب اعلان ہوا ہے کہ معین علی کپتانی کریں گے۔

معین نے ہفتے کے روز ایجبسٹن میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی سے پہلے کہا کہ اگر میں اچھا کھیل رہا ہوں تو میں جاری رکھنا چاہتا ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *