| | |

انگلش کائونٹی،اظہر علی،حیدر علی اور محمد عباس کادن کیسا گزرا

ووسٹر،سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ

انگلش کائونٹی،اظہر علی،حیدر علی اور محمد عباس کادن کیسا گزرا۔انگلش کائونٹی کے نئےرائونڈ کےپہلے روز محمدعباس کی ٹیم ہمپشائر پہلی اننگ میں صرف 229 رنزبناسکی۔عباس صفرپر گئے۔جواب میںواروکشائر نےقریب 19 اوورزمیں بناکسی نقصان کے60 اسکور کئے تھے۔عباس نے4 اوورز میں 11 رنز دیئے۔کوئی وکٹ نہ ملی۔

کرکٹ کی تازہ ترین خبروں کے مطابق ووسٹر کے اہم گرائونڈ پر ووسٹر شائر بھی پہلی باری میں ناکامی میں رہی۔ٹیم 264 اسکور بناکر گئی۔پاکستانی بیٹر اظہر علی کی ناکامی جاری ہے۔وہ صرف 11 رنزبناکسے۔اولی رابنسن نے صرف 39 رنز دے کر 7 وکٹیں لیں۔ جواب میں سسیکس نے 1 وکٹ پر 63 رنزبنائے تھے۔

یہ کرکٹ نیوز بھی بریکنگ ہے کہ ڈربی میں ڈربی شائر نے لیسٹر شائر کو 122 پر ڈھیر کرکے پہلے اننگ میں 3 وکٹ پر 144 اسکور بنالئے تھے۔شان مسعود کی ٹیم میں کھیلنے والے پاکستانی بیٹر نے ہاف سنچری اسکور کی۔54 رنزبناکر اپنی ٹیم کو برتری کی راہ پر چلادیا ہے۔

ورلڈکپ کپ 2024 میزبانی،امریکا محض تماشائی،میچزسے محروم،چارج کسی اور کے سپرد

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *