دبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارتی ٹی وی پروگرام میں پاکستانی فینز کی انٹری،کوہلی کیلئے الفاظ،میزبان حیران۔بھارتی صحافی وکرانت گپتا کے پروگرام میں پاکستانی فینز کی انٹری۔ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کی تعریف کردی،سب حیران
بھارتی صحافی وکرانت گپپتا پاکستان کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست کے بعد دبئی کرکٹ سیڈیم کے باہر اپنے بھارتی چینل کے پروگرام سپورٹس تک کیلئے کام کررہے تھے کہ اچانک ان کے پاس دبئی سٹیڈیم سے نکلتے ہوئے ان کے پاس آگئے،ان سے پہلے اجازت لی۔پھر بولے کہ ویرات کوہلی نے شاندار اننگ کھیلی،ہم اس کی تعریف کرتے ہیں۔پاکستان کی شکست مانتے ہیں،ہم یہ کہتے ہیں کہ پاکستانی پلیئرز جیتنے کیلئے نہیں کھیلے۔