لاہور،کرک اگین رپورٹ۔شاہین آفریدی کا ملتان سلطانز کے خلاف فتح کے بعد مارچ اور اپنے کیمپ میں موجود ان کو مبارکباد دینے کا انداز وائر ل ہوگیا۔
ویڈیو میں صاف دیکھاجا سکتا ہے کہ شاہین آفریدی پیچھے سےجاکر دبوچتے ہیں لیکن پھر چہرہ جھکاتے ہیں اور آگے کی جانب چلتے ہیں۔
نظریں جھکی جھکی اور مسکراہٹیں پکھری بکھری
فینز سوشل میڈیا پر ایک ہی سوال کررہے ہیں کہ ماجرا کیا ہے۔
اس میں سمجھنے کیلئے اگلے نتائج کا انتظار ضروری ہے،جب کراچی کنگز کو ہرانے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز کے خلاف 29 اپریل کو کھیلے گی تو کیسے کھیلے گی اور نتیجہ کیا ہوگا۔
مزید تفصیلات وقت پر