| | | |

فخر زمان کیوں خبروں میں،بارش رکنے کے بعد کے ممکنہ آپشنز

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

فخر زمان کیوں خبروں میں،بارش رکنے کے بعد کے ممکنہ آپشنز

شام 7 بجے پاکستانی وقت وکٹ انسیپکشن ہوگی۔اس کے اننگ اوورز کی کٹوتی کے ساتھ میچ ہوگا۔43 اوورز فی اننگ ممکن ہے

کولمبو میں بارش رکی ہے۔گرائونڈ اسٹاف میدان خشک کرنے میں لگا ہے۔شام 6 بجے کے بعد سے اوورز کٹنے کا وقت بھی جاری ہے۔

اگر پاکستان کے وقت کے مطابق 7 سے 8 کے درمیان میچ شروع ہوا تو 35 سے 38 اوورز فی اننگ ہوسکتی ہے۔

اگر اتنا وقت بچا کہ پاکستان کو بھارت کے کھیلے گئے 24 اوورز میں ہدف ملے تو وہ 206 کا ہوگا۔20 اوورز کے لئے 181 رنز کا ہدف ہوگا۔

رات 10 بجکر 6 منٹ تک کا وقت ہے۔اس وقت تک 20 اوورز کی اننگ پاکستان کو مل سکتی ہے

ادھر فخر زمان کا گرائونڈ اسٹاف کے ساتھ کورز اٹھائے پچ کی جانب دوڑنا وائرل ہوگیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *