اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10 ٹیموں کے ہوٹل میں آگ،احسان اللہ اچانک شامل،افتتاحی تقریب آج۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ
جمعہ کو اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی، جہاں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ایکس) کی ٹیمیں ٹھہری ہوئی تھیں۔ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق آگ فائیو اسٹار ہوٹل کی اوپری منزل پر لگی۔فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچ گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق آج جنریٹر میں لگی ہے۔قابو پالیاگیا ہے۔
ادھر پشاور زلمی نے احسان اللہ کو اپنے سکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب آج راولپنڈی میں ہوگی،اس کے بعد پہلا میچ کھیلا جائے گا۔