| | | | | | |

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 11 ممکنہ پلیئرز

عمران عثمانی

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کون سے 11 کھلاڑی لارہی ہے،اس بارے میں حتمی اعلان 30 نومبر 2022 کو متوقع ہے۔انگلش ٹیم کا مزاج یہ ہے کہ وہ اپنے حتمی الیون پلیئرزکااعلان کردیا کرتے ہیں۔یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شیڈول ٹیسٹ میچ کے لئے بھی ایس ہی امید ہے لیکن میچ کی پچ کی بنیاد پر فیصلہ میچ صبح تک موخر بھی ہوسکتا ہے۔

انگلینڈ کا بائولر ہوں،کوچ نہیں،جیمز اینڈرسن سوال پر حیرت زدہ

پاکستانی ٹیم میں ممکنہ طورپر 2 ڈیبیو ہوسکتے ہیں۔حارث رئوف اور ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیو کرلیں گے۔سوال یہ ہے کہ انگلش ٹیم میں کون شامل ہوگا۔

نسیم شاہ نے قہقہے لگوادیئے،پہلے ٹیسٹ میں 2 ڈیبیو

انگلش ٹیم میں ممکنہ طور پر یہ کھلاڑی ہوسکتے ہیں۔بین ڈکٹ،زک کرولی،جوئے روٹ،اولی پوپ،ہیری بروکس،بین سٹوکس،لیام لونگسٹن،بین فوکس،جیک لیچ،جمی اینڈرسن تو کنفرم ہیں۔اولی رابنسن اورجمی اوو ٹون میں سے ایک کھلاڑی ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *