| | |

ایشیا کپ،سری لنکا میچ،پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے سپر 4 میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان نے ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی ہیں۔

ٹیم میں محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان شامل ہیں۔

فخر زمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف آرام کریں گے۔

یہ زمان خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگا۔

نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔

سلمان علی آغا، نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کے باعث ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔

میچ کل ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *