| | | |

ورلڈکپ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پر فوکس،نیوزی لینڈ بنگلہ دیش میچ شروع

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ

Image by BCB.cricinfo

آئی سی سی ورلڈکپ کے بعد کرکٹ آئی سی سی ورلڈٹیسٹچیمپئن شپ پر شفٹ ہوگئی ہے۔آج سلہٹ میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔میزبان بنگلہ دیش نے ٹاس کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میزبان ٹیم کی طرح مہمان ٹیم نے بھی 2 اسپنرز کھلادیئے ہیں۔بنگلہ دیش نے اچھا آغاز کیا تھا،چھٹے اوور تک بناکسی نقصان کے 20 رنز بنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *