| | |

شہریار خان دنیا سے کوچ کرگئے ،پی سی بی میں اہم ملاقاتیں جاری

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی/ پی سی بی کے ڈائریکٹرز سے اہم ملاقات

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو تمام ڈائریکٹرز نے اپنے شعبوں کی کارکردگی اور متعلقہ امور کے بارے بریفنگ دی

 

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان کا پلان طلب کرلیا

پی سی بی کا ریوینو جنریشن کا قابل عمل پلان تیار کیا جائے ۔ محسن نقوی

چئیرمین پی سی بی نے ڈائریکٹرز مارکیٹنگ۔ اسٹیٹ اور کمرشل کو ریونیو جنریشن کاپلان مرتب کرنے کا ٹاسک دے دیا

 

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو بہتر بنانا ہے تاکہ کھلاڑیوں کو زیادہ سہولتیں میسر ہوں۔ محسن نقویکرکٹ کے فروغ کیلئے ہر سطح پر جامع حکمت عمل ترقی دی جائے۔ محسن نقویپی سی بی کو لیڈنگ ادارہ بنانے کےلیے تمام تر کاوشی بروئے کار لائے جائیں۔ محسن نقوی۔

اجلاس میں پی ایس ایل کو زیادہ دلچسپ بنانے اور خواتین کرکٹرز کےلئے پی ایس ایل شروع کر نے کی تجاویزتمام ڈائریکٹرز نے اپنے شعبوں کے امور کے بارے میں آگاہ کیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ کے ایشوز کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائیچیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر ۔ پی ایس ایل لیگ کی کمشنر بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہار افسوس۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شہر یار خان مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاشہر یار خان مرحوم کی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ 

اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *