| | | |

شاہین آفریدی کیلئے تحفہ آیا کہاں سے،فٹبال کی جانب جائیں گے

دبئی،کرک اگین رپورٹ

شاہین آفریدی کیلئے تحفہ آیا کہاں سے۔شاہین شاہ آفریدی سے مانچسٹر یونائیٹڈ کے اورم گلیزر  نے ملاقات کی ہے اور پاکستانی پیسر کو تحفہ بھی دیا ہے۔اس موقع پر آئی ایل ٹی 20  کیلئے دبئی میں موجود پاکستانی محدود اوورز کپتان نے کہا ہے کہ

شاہین آفریدی کیلئے تحفہ آیا کہاں سے،فٹبال کی جانب جائیں گے۔آپ سے مل کر بہت اچھا لگا۔ آپ کے ساتھ مانچسٹر یونائیٹڈ اور ٹمپا بے بوکینرز  گیمز میں شرکت  کا انتظار ہے اور یہی نہیں بلکہ   میرے خوبصورت پاکستان میں آپ کی میزبانی کرنے کا بھی میں  بے تابی سے انتظار کر رہا ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *