| |

گلین میکسویل خود کشی کے قریب،بچے کیسے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

گلین میکسویل خود کشی کے قریب،بچے کیسے۔محدود اوورفارمیٹ کا لازمی جزو سمجھے جانے والےآسٹریلین کرکٹر گلین میکسویل نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا،وہ خود کشی کرنے والے تھے،یہ ڈپریشن کا دورہ تھا۔2019 کے بعد سے تاریک دنیا میں تھے،ہر وقت اپنے کمرے میں کسی کو ساتھ رکھتے،بات چیت سے اپنے کدھے کا بوجھ ہلکا کردیتے۔یہ وہ وقت تھا جب انہوں نے کرکٹ ترک کرکے کرکٹ آسٹریلیا سے اپنے دماغی علاج کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات بھی لی تھیں۔ورلڈکپ 2019 میں منتخب ہونے کے بعد میں نے اپنی اہلیہ وینی رامن کے سامنے بائولنگ شروع کردی۔

ایک کیچ،عالمگیر شہرت،پولیس بھی محظوظ،کھلاڑی اس اعزاز سے محروم

میکسویل نے یہ بھی کہا ہے کہ پھر میری ٹانگ ٹوٹ گئی،وہ بھی ایک کڑا وقت تھا،کئی ایونٹ سے محروم ہوا۔کئی سیریز چھوڑیں لیکن ان میں گزرے 2 ہفتے مشکل ترین تھے،جنہوں نے مجھے مجبور کیا کہ میں خود کشی کرلوں لیکن وہ 2 ہفتے ویسے گزرے ہوتے،جیسے سوچا تھا تو میں شاید کہیں اور ہوتا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *