| | | | |

گلوبل ٹی 20 لیگ،محمد رضوان کا پھر شو،بریتھویٹ کی سر پھاڑنے کی کوشش

پرامپٹن،کرک اگین رپورٹ

گلوبل ٹی 20 لیگ،محمد رضوان کا پھر شو،بریتھویٹ کی سر پھاڑنے کی کوشش۔گلوبل ٹی 20 لیگ،محمد رضوان کا پھر جم کر شو،کنگ رضوان ٹائٹل۔پاکستانی کھلاڑی اس وقت مختلف ممالک میں ایکشن میں ہیں۔انگلینڈ میں دی ہنڈرڈ اور ون ڈے کپ کھیل رہے ہیں تو لنکا پریمیئر لیگ میں کپتان بابرا عظم سمیت اہم نام موجود ہیں۔کینیڈاکی گلوبل ٹی 20 لیگ میں محمد رضوان ایکشن میں ہیں۔

سری لنکا سے کینیڈا جاتے ہی انہوں نے ہاف سنچری بنائی تھی،آج رات ایک بار پھر فارم میں تھے۔گلوبل ٹی 20 لیگ،محمد رضوان کا پھر شو،بریتھویٹ کی سر پھاڑنے کی کوشش اس وقت سامنے آئی جب رضوان نے سیدھا شاٹ کھیلا،بائولر بریتھویٹ نے پکڑتے ہی واپس تھرو ماردی۔بال رجوان کے سر کے قریب سے گزرتی گئی،بچنے کی کوشش میں رضوان نے ڈائیو لگائی۔بیٹ ہاتھ سے گیا۔سر موڑنے کی کوشش میں تکلیف ہوئی۔بعد میں انہیں فزیو کی مدد لینی پڑی لیکن اننگ جاری رکھی۔اگلی بال پر چوکا دے مارا۔رضوان نے ایک اور ہاف سنچری مکل کی ۔45 بالز پر50 اسکور مکمل کئے۔

ورلڈکپ 2023 میں پاکستان سمیت کئی میچز کی تاریخ تبدیل،کرک اگین نیوز سچ،مکمل شیڈول

برامپٹن میں کھیلے گئے 19 ویں میچ میں موٹریال ٹائیگرز 9 گیندیں قبل صرف 99 رنزپر آئوٹ ہوگئے۔محمدوسیم نے سب سے زیادہ 28 اسکور کئے۔

جواب میں وینکور نائٹ کیلئے کھیلنے والے فخرزمان اور محمد رضوان نے اوپننگ کی لیکن فخرزمان صرف 4 رنزبناسکے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *