| | |

ڈنیڈن ڈنر،حفیظ کی پھر تقریر ،بابر اعظم کے قہقہے ،ٹیم ڈائریکٹر الگ،مخبر سے ناراض

 

ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈنیڈن ڈنر،کھلاڑیوں کی کھانے میں شرکت ۔

ہوٹل جاتے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی تقریر جاری رہی  ہے۔وہ ہوٹل میں بھی الک تھلگ رہے۔اپنی اہلیہ کے ساتھ الگ ٹیبل پر سنجیدہ منہ بنائے موبائل پر لگے تھے۔

ادھر بابر اعظم اور نئے کپتان شاہیں آفریدی میں گپ شپ رہی ،ایک موقع پر قہقہے لگے۔بابر کھکھلا پڑے۔

اطلاعات کے مطابق کھلاڑی ٹی 10 ختم کرنے کی خبر پر خوش ہیں اور حفیظ ٹیم کے اندر کی لیک کی جانے والی خبروں پر ناراض ہیں۔ان کا شک موجود ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *