| | | | | | | |

ہربھجن سنگھ نے کامران اکمل پر لعنت بھیج دی

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل کے سکھ برادی سے متعلق توہین آمیز بیان پر سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھی جوابی وار کیا ہے اور کہا ہے کہ لکھ دی لعنت ہے تیرے تے۔ہم سکھ برادری نے ہی تمہاری مائوں اور بہنوں کی عزت بچائی تھی جب  حملہ آوروں نے اغوا کیا تھا،ہماری تاریخ تو دیکھ لیتے۔

کامران اکمل نے پاکستان کے ایک نجی چینل پر پاکستان بھارت میچ میں ارشدید سنگھ کے آخری اوور کرنے اور ان کی ذات کے حوالہ سے سخت ریمارکس دیئے تھے۔

یہ الگ بات ہے کہ کامران اکمل نے بعد میں سوشل میڈیا پر اس کی معافی مانگی ہے اور کہا ہے کہ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *