لاہورحارث رئوف اوور کرواتے زخمی،میدان سے باہر،اگلی اپ ڈیٹ۔۔پیسر حارث رؤف اننگ کا ساتھ اپنا ساتواں اوور کرواتے ہوئے گراؤنڈ سے باہر جانے پر مجبور ہو گئے۔ ان کی پسلیوں میں درد ہوا ان کا اوور بعد میں آغا نے مکمل کروایا چیمپینزٹرافی سے قبل پاکستان کے لیے تشویش ناک خبر ہے ۔پاکستانی کیمپ سے رابطے میں ہیں جیسے ہی حارث روؤف کے بارے میں
کوئی
اپڈیٹ ہوگی۔ شائع کی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف اچھی بیٹنگ کر رہی ہے اور اب آخری 10 اوورز کی بیٹنگ جاری ہے اور ان کا مشن 300 سکور پورا کرنا ہے۔
Add A Comment