| | | | | |

حارث رئوف میری نہیں سنتے،گلین میکسویل نے کپتانی کرتے راز کھول دیا

 

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

حارث رئوف میری نہیں سنتے،گلین میکسویل نے کپتانی کرتے راز کھول دیا

بگ بیش لیگ میں میلبرن سٹارز کی کپتانی کرنے والے گلین میکسویل نے کیا ہے کہ حارث رئوف میری نہیں سنتے،شاید فاسٹ بائولرز کا یہ ایشو ہی رہا ہے کہ وہ شاٹ پچ ہی بائولنگ کریں گے۔

گلین میکسویل نے یہ باتیں سڈنی تھنڈر سے میچ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے کی ہیں۔یہ مناظر اس لئے بھی حیران کن تھے کہ میچ کے اندر فیلڈنگ کے دوران میکسویل نے کمنٹری کی ۔

کمنٹری بکس میں موجود سابق فاسٹ بائولر بریٹ لی نے اپنے شعبے پر اٹیک کا دفاع کیا اور کہا کہ یہ اچھی بات ہے لیکن اسی دوران حارث رئوف نے ایک اور شاٹ پچ بال کردی۔پھر کیا تھا،قہقہے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *