میلبورن،کرک اگین رپورٹ
شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ انجری کے وقت چلنا ہی محال تھا ۔واک نہیں کرسکتا تھا۔اللہ پاک نے صحت دی۔اس کا شکر ہے۔
انجری کے بعد پاکستان ٹیم میں واپسی کرنے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والے لیفٹ ہینڈ پیسر کا انٹرویو ساتھی کھلاڑی حارث رئوف نے لیا ہے۔
شاہین نے اپنی انجری،علاج،مشکلات کے بارے میں تفصیلی بتایا۔
یہ بھی کہا ہے کہ فینز دعا کریں اور ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو سپورٹ کریں۔