| | | |

پاکستان بھارت میچ کے آغاز کا ٹائم سیٹ،حارث رئوف زخمی

کولمبو ،کرک اگین

پاکستان بھارت میچ کے آغاز کا ٹائم سیٹ،حارث رئوف زخمی

پاکستان بمقابلہ بھارت ،ایشیا کپ سپر 4 کا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق سہہ پہر 4 بج کر 10 منٹ پر دوسری شروع ہوگا۔

تاحال اوورز نہیں کاٹے گئے۔

دوسری طرف حارث رئوف آج کے بھارت کے اہم میچ میں بائولنگ سے محروم ہوگئے ہیں۔

حارث رؤف احتیاطی طور پر بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے سپر 4 میچ میں مزید بولنگ نہیں کرائیں گے۔ انہوں نے کل میچ کے دوران اپنے دائیں حصے میں تھوڑی تکلیف محسوس کی۔

اس کے بعد اسے احتیاطی ایم آر آئی کے لیے لے جایا گیا، جس میں کوئی ایشو نہیں آیا۔ وہ ٹیم کے میڈیکل پینل کی نگرانی میں ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *