| | |

حارث رئوف کی شادی،اہلیہ کا مہندی تقریب میں ڈانس،دلہے کی یادگار انٹری

کرک اگین رپورٹ

حارث رئوف کی شادی،اہلیہ کا مہندی تقریب میں ڈانس،دلہے کی یادگار انٹری۔قومی کرکٹر حارث رئوف کی ڈھولکی کے بعد اگلے راز،آج شب ان کی اہلیہ کی مہندی رسومات اداکی گئیں۔ڈھلوکی کی تھاپ رقص بھی تھا۔ساتھ میں ملبوسات کی نمائی بھی۔سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر کا ایک سلسلہ ہے۔

قومی کرکٹر حارث رئوف کی آج شادی ہے اور کل ولیمہ ہوگا۔اہم شخصیات مدعو ہیں۔حارث کی اہلیہ مزنہ مسعود نے پیلے رنگ کے کپڑے مہندی کے سن پہنے تھے اور ہلکا ہلکا ڈانس بھی کیا۔حارث رئوف کی وہاں انٹری موٹرسائیکل پر ہوئی،جسے پسند کیا گیا ہے۔

حارث رئوف کیلئے ڈھولکی،قوالی ،نوٹ،شادی تقریبات،رمیز راجہ کس کوشش میں،کرکٹ کی درجن بھر خبریں

گزشتہ رات یہ سب کچھ حارث رئوف  کی طرف تھا،آج ان کی اہلیہ کی جانب ہوا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *