لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم نے فخرزمان کو کیسے مقابلہ میں شکست دی،سکلز کیمپ کا چوتھا روز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کا چوتھا روز ۔کیمپ میں کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں مختلف ٹریننگ سیشنز میں شرکت۔کھلاڑیوں کی ایل سی سی اے گراؤنڈ اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے آؤٹ ڈور اور ان ڈور میں پریکٹس۔کھلاڑی کل دوپہر ایل سی سی اے گراؤنڈ میں میچ سنریو میں حصہ لیں گے۔
اسی دوران ورٹیکل بیٹ موومنٹ اسپڈ اور پاور فیکٹر ہٹنگ مقابلے میں سابق کپتان کا مقابلہ۔ جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو بابر اعظم نے ہرادیا ہے۔
بابراعظم کی باری آئی تو پہلی ہی گیند ان کے بیٹ کی موومنٹ اسپیڈ 89 کلومیٹر فی گھنٹہ اور پاور 1027 تھی۔ فخر زمان کے بیٹنگ کی سوِئنگ 74 کلومیٹر فی گھنٹہ دکھائی دیا اور انکی پاور موومنٹ 761 رہییہ مقابلہ بابر نے جیت لیا۔