کولمبو،کرک اگین رپورٹ۔بدلتا ہے کولمبو کا آسمان کیسے،بھارتی کھلاڑی پاکستانی پلیئرز سے ہاتھ ملائیں گے یا نہیں،حتمی بریکنگ نیوز۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی کولمبو میں آئی سی سی ٹی 20 ایشیا کپ میچ میں ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملائیں گے یا نہیں،بریکنگ نیوز صرف کرک اگین پر۔
ہمارے ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی سیدھا ہوگیا ہے۔15 فروری کے پاکستان بھارت ٹیم کے کھلاڑی کولمبو میں ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملائیں گے اور مسکرائیں گے بھی۔یہی نہیں بلکہ پاکستان اور بھارت کے کرکٹ حکام بھی ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔
اس سےقبل ایشیا کپ سے بھارت نے نوہینڈشیک والا تماشہ لگارکھا تھا لیکن اب یہ سب اوور ہوا۔کیا یہ لاہور میں ہونے والی پی سی بی،آئی سی سی اور بی سی سی آئی میٹنگ کا کمال تھا یا پاکستان کی بھارت سے میچ بائیکاٹ کی دھمکی کام کرگئی ہے۔نتیجہ آپ نکال لیں۔
مزید تفصیلات آپ اس سٹوری سے اخذ کرسکتے ہیں۔
