| | | |

پاکستانی ٹیم میںکس کی سالگرہ کیسے منائی گئی،بابر اعظم بہت خوش

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کے فائنل کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی کیک کاٹتے ویڈیو وائرل ہورہی ہے،اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نہ ٹرافی ہے اور نہ نیوزی لینڈ ٹیم۔اس میں  نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ فائنل کی بھی کوئی جھلک نہیں ہے۔

واقعہ یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم کیک کاٹنے کی تقریب میں شریک ہے،وہاں تمام کھلاڑی کیک کھانے،کھلانے پر لگے ہیں۔پاکستانی بیٹر شان مسعود کی سالگرہ تقریب تھی۔شان مسعود کی سالگرہ منائی گئی۔کیک کاٹا گیا،کھلاڑیوں کو کھلایا گیا۔شان مسعود نے سب کو کیک کھلایا۔

پاکستان نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ کا چیمپئن،ڈرامائی ہیرو ابھر آئے

پاکستانی کپتان بابر اعظم نےا س موقع سے فائدہ اٹھایا ہے اور کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل اس 3 ملکی کپ کا جیت جانا ہمارے لئے کتنا اہم ہے،یہ ورلڈ ٹی 20 کپ بتائے گا۔اعتماد میں اتنااضافہ ہوا ہے کہ اب اور بہتر کھیل پیش ہوگا۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ملکی ٹی 20 کپ فائنل میں 5 وکٹ کی فتح اپنے نام کی ہے۔

نیوزی لینڈ ٹی20 کپ،بہترین پلیئرکے لئے حیران کن انتخاب،بیٹرز اور بائولرز کا مکمل چارٹ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *