راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔جیت کی گارنٹی نہیں دے سکتا،اپنے مستقبل کا بعد میں دیکھ لوں گا،اظہر محمود کی بڑی باتیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ ہم سپن پچز بناتے ہیں تو مجھ پر بڑی تنقید ہوئی ہے۔پہلے بھی میرے بیان کو غلط بیان کیا گیا۔میں نے کبھی نہیں کہا تھا کہ پاکستان کے پاس سپنرز نہیں ہیں،یہ کہا تھا کہ سکواڈ میں نہیں ہیں۔
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،دوسرا ٹیسٹ،سپن پچ،ٹاس ختم کرنا چاہئے یا،پروٹیز کھلاڑی کا اہم بیان آگیا
راولپنڈی میں جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کم سے کم 3 ٹیسٹ میچز ہونے چاہئیں۔جنوبی افریقا سے بڑا مقابلہ ہے۔سپن پچ ہوگیئ،ٹاس ضرور اہم ہے لیکن جیت کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ایک تبدیلی ممکن ہے۔حتمی اعلان کل ہوگا۔پیسرز کو بھی درست کھلارہے ہیں۔مہاراج اور ربادا کا چیلنج ہوگا۔میرا مستقبل کیا ہے۔کوئی مجھے نہیں علم،نہ اسکی فکر ہے۔وکٹیں جلد گرنے پر کام جاری ہے۔،
