| | | |

ویرات کوہلی کو کپتانی سے میں نے نہیں ہٹایا،ساروگنگولی کا واضح جواب

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

ویرات کوہلی کو کپتانی سے میں نے نہیں ہٹایا،ساروگنگولی کا واضح جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سارو گنگولی سابق ہندوستانی کپتان 23 اکتوبر 2019 سے 18 اکتوبر 2022 تک بی سی سی آئی کے صدر رہے۔ویرات  کوہلی کو کپتانی سے  ہٹانے میں پرنس آف بنگالکو کلیدی کردار کے طور پر پیش کیا گیا تھا، جیسا کہ اس وقت کلیئر بھی تھا۔[

ویرات کوہلی کو کس نے ہٹایا

ؤگنگولی کہتے ہیں کہ میں نے ویرات کو کپتانی سے نہیں ہٹایا۔ میں نے یہ بات کئی بار بتائی ہے۔ وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں قیادت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔ اس لیے اس نے یہ فیصلہ خود کیا۔ میں نے ان سے کہا، اگر آپ ٹی 20 میں قیادت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے تو پھر پوری وائٹ بال کرکٹ کپتانی سے دستبردار ہو جائیں تو بہتر ہے۔ ایسے میں 2 کپتان ہونگے۔ایک سفید گیند کا کپتان اور ایک سرخ گیند کا کپتان ہوگا۔میں نے صرف یہ کہا تھا۔

ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹنی قیادت سے دستبردار ہونے کے بعد  انڈیا کے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان بننا چاہتے تھے، بظاہر 50 اوور کے فارمیٹس سے دستبردار  پر مجبور ہوئے، جس کے نتیجے میں انہوں نے ٹیسٹ قیادت بھی چھوڑدی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *