| | | | |

دورہ بھارت کے بائیکاٹ کا سوچ لیاتھا،بین سٹوکس کا انکشاف

 

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ

دورہ بھارت کے بائیکاٹ کا سوچ لیاتھا،بین سٹوکس کا انکشاف

ایک وقت تھا کہ میں نے فیصلہ کیا کہ شعیب بشیر کے بغیر بھارت نہیں جائوں گا اور پوری ٹیم نہیں جائے گی اور یہ پہلے ٹیسٹ میچ کا بائیکاٹ ہوجاتا لیکن بعد میں سوچا کہ یہ سب جذباتی ہے۔

انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے حیدرآباد میں بھارت کے خلاف کل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں یہ سب کہا ہے اور کہتے ہیں کہ پوری ٹیم ابوظہبی رہ سکتی تھی لیکن پھر ہم بھارت آگئے اور ہم نے شعیب بشیر کو اپنی سپورٹ دکھائی ۔

مودی کی ہندو نواز پالیسی ،بے قصور کرکٹر کی شرمناک تذلیل ، بھارت میں پہلا ٹیسٹ منسوخ کرو،انگلینڈ میں طوفان

انگلینڈ کے میڈیا نے مطالبہ کیا کہ انگلش ٹیم بھارت کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کرے۔

بھارتی ویزا مسائل،انگلش کھلاڑی شعیب بشیر ابوظہبی سے وطن واپس،وان نے اشتعال انگیزعمل قرار دے دیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *