| | | | | | | | |

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ٹیم کا اعلان کردیا،افغانستان کا پھر سرپرائز

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ٹیم کا اعلان کردیا،افغانستان کا پھر سرپرائز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 الیون کا اعلان کردیا گیا ہے۔تاریخی طور پر سیمی فائنل کھیلنے والی افغانستان کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی فائنل الیون میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

روہت شرما،رحمن اللہ گرباز،نکولس پوران،سوریہ کمار یادو،مارکس اسٹوئنس،ہاردک پانڈیا،اکشر پٹیل،راشد خان،جسپریت بمراہ،ارشدیپ سنگھ،فضل الحق فاروقی

12واں کھلاڑی: اینریچ نورٹجے

اس طرح افغانستان کے3 کھلاڑی جگہ بناگئے ہیں۔فضل حق فاروقی 17 وکٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر تھے۔ارشدیپ سنگھ کی بھی یہی پوزیشن ہے۔بھارت کے 6 کھلاڑی ہیں۔ویرات کوہلی نہیں ہیں۔آسٹریلیا کے ایک ہیں۔ویسٹ انڈیز کا ایک پلیئر ہے۔حیران کن طور پر فائنل کھیلنے والی جنوبی افریقا ٹیم کا ایک کھلاڑی بطور 12 ویں پلیئر کے لیا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *