بابر،شاہین اور حارث کیلئے آئی سی سی کی جانب سے کیسی کیپس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شاہین شاہ افریدی، بابرعظم اور حارث رؤف نے آئی سی سی کی جانب سے بھیجی گئی خصوصی کیپس وصول کر لی ہیں ۔ سال 2024 کی بیسٹ ون ڈے ٹیم میں شامل اور اسی طرح ٹی 20 میں شامل ان پلیئرز کو رکھا گیا تھا ۔اس پر آئی سی سی نے ان کے لیے جو سپیشل کیپ بھیجیں ۔وہ مل گئی۔ یہی کچھ بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی ملا ہے آج دبئی میں، تو کھلاڑیوں نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ خاص کر یہ بڑا اہم موقع ہوتا ہے کہ آپ کسی خاص موقع پہ ہر خاص ٹیم میں شامل ہو جائیں۔
Related Posts
Add A Comment