آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا۔
میزبان بھارت بنگلورو میں سری لنکا کے خلاف ٹورنامنٹ کا آغاز کرے گا۔ دونوں ممالک 30 ستمبر کو ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کا آغاز کریں گے، جس کا ایکشن مقامی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہوگا۔آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے کہا ہے کہ شیڈول کی تصدیق صرف آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے مزید جوش و خروش اور امید پیدا کرتی ہے۔خواتین کے کھیل میں آٹھ بہترین ٹیموں کے ساتھ،ہم سب ایک ناقابل فراموش ٹورنامنٹ کے منتظر ہیں۔
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا شیڈول
منگل 30 ستمبر: ہندوستان بمقابلہ سری لنکا – بنگلورو
بدھ 1 اکتوبر: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ – اندور
جمعرات 2 اکتوبر: بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان – کولمبو
جمعہ 3 اکتوبر: انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ – بنگلورو
ہفتہ 4 اکتوبر: آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا – کولمبو
اتوار 5 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ پاکستان – کولمبو
پیر 6 اکتوبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ – اندور
منگل 7 اکتوبر: انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش – گوہاٹی
بدھ 8 اکتوبر: آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان – کولمبو
جمعرات 9 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ جنوبی افریقہ – ویزاگ
جمعہ 10 اکتوبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش – ویزاگ
ہفتہ 11 اکتوبر: انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا – گوہاٹی
اتوار 12 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا – ویزاگ
پیر 13 اکتوبر: جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش – ویزاگ
منگل 14 اکتوبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا – کولمبو
بدھ 15 اکتوبر: انگلینڈ بمقابلہ پاکستان – کولمبو
جمعرات 16 اکتوبر: آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش – ویزاگ
جمعہ 17 اکتوبر: جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا – کولمبو
ہفتہ 18 اکتوبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان – کولمبو
اتوار 19 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ – اندور
پیر 20 اکتوبر: سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش – کولمبو
منگل 21 اکتوبر: جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان – کولمبو
بدھ 22 اکتوبر: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ – اندور
جمعرات 23 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ نیوزی لینڈ – گوہاٹی
جمعہ 24 اکتوبر: پاکستان بمقابلہ سری لنکا – کولمبو
ہفتہ 25 اکتوبر: آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا – اندور
اتوار 26 اکتوبر: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ – گوہاٹی
اتوار 26 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش – بنگلورو
بدھ 29 اکتوبر: سیمی فائنل 1 گوہاٹی/کولمبو
جمعرات 30 اکتوبر: سیمی فائنل 2 بنگلورو
اتوار 2 نومبر: فائنل – کولمبو/بنگلور