گوہاٹی۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ،بھارت کی ریکارڈ فتح،دفاعی چیمپئن آسٹریلیا فائنل سے باہر۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 کو نیا بوسٹ۔بھارت دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو ناقابل یقین انداز میں ہراکر فائنل میں پہنچ گیا۔گوہاٹی میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں ریکارڈ 339 رنزکا ہدف 5 وکٹ پر مکمل ہوا۔فاتح ٹیم اب اتوار کو جنوبی افریقا سے فائنل میں کھیلے گی۔ایسا ون ڈے ویمنز ورلڈکپ تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ ایسا فائنل ہوگا جس میں انگلیند یا آسٹریلیا میں سے کوئی شریک نہیں ہوگا۔ریکارڈ ہدف کا تعاقب آسٹریلیا کے خلاف،آئی سی سی مینز،ویمنز ورلڈکپ ناک آئوٹ سٹیج میں ریکارڈ ہدف کا تعاقب ہوا ہے۔
گوہاٹی میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا ویمنز ٹیم 49.5 اوورز میں 338 رنزکا بڑا سکور کرکے آئوٹ ہوئی۔فوبل لچفیلڈ نے119 رنزبنائے۔ایلیسا پیری نے 77 رنزکی اننگ کھیلی۔
جواب میں بھارت ویمنز ٹیم نے 59 پر 2 اور264 رنز تک 4 وکٹ گرنے کے باوجود بھی بڑے ہدف کا تعاقب کیا اور 5 وکٹ سے کامیابی نام کی۔ہیرو جمائما روڈ ریگز تھیں،جنہوں نے 122 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔کپتان ہرمن پریت کور نے89 رنزبنائے۔بھارت نے ہدف 47.3 اوورز میں 5 وکٹ سے نام کیا۔
مجموعی طور پر اس سے پہلے کسی بھی ٹیم نے خواتین کے ون ڈے میں تعاقب نہیں کیا تھا۔ پھر انہوں نے شفالی کو کھو دیاوڈریگس نے ایک ہمہ وقت کی زبردست دستک کھیلی تھی، اور ایک ایسی اننگز جسے تقریباً ہر اس شخص کو یاد رکھا جائے گا جو اس کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ روڈریگس نے بھی اسے آخر تک دیکھا، اس کے چہرے کے جذبات یہ سب کہہ رہے ہیں۔ یہ ہے، ایسا نہ ہو کہ ہم بھول جائیں۔ اس کا پہلا ون ڈے ورلڈ کپ اور ہندوستان کو پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے سے ایک قدم دور رکھا ہے۔خوشی کے آنسو برس پڑے۔
