| | | | | | |

ورلڈکپ کپ سفر،امام الحق کی روانگی سے قبل کہاں

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

امام الحق نے ورلڈ کپ سفر سے قبل والدین کے سائے میں پناہ لی۔دعائوں کے ساتھ اجازت مانگی۔

یوں پاکستان کے اوپنر نے اپنی اور ملک کی کامیابی کیلئے بنیادی کوشش کی ہے۔

 

انہوں نے لکھا ہے کہ یہی میرا بڑا سرمایہ ہے،جن کی دعائیں ساتھ لئے آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے جارہا ہوں

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *