| | |

آج صرف شادی نہیں بلکہ،امام الحق نے محبت کا اعتراف کرلیا

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

امام الحق کی شادی۔کہتے ہیں کہ یہ محض شادی نہیں ہے بلکہ اور بھی کچھ ہے۔وہ کیا ہے۔

ان کی زبانی دیکھتے ہیں۔

آج، ہم نہ صرف زندگی کے پارٹنر بن گئے ہیں بلکہ بہترین دوستی کے بندھن کو بھی مضبوط کیا ہے، جو ہمیشہ ہماری محبت کی کہانی کی بنیاد رہی ہے۔

آج میں نے نہ صرف اپنے بہترین دوست سے شادی کی، بلکہ آپ کے دل میں اپنا ہمیشہ کے لیے گھر بھی پایاہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *