لندن ۔کرک اگین رپورٹ
بھارت نے ڈرامائی انداز میں اوول ٹیسٹ 6 رنز سے جیت کر 5 میچز کی ٹیسٹ سیریز 2۔2 سے برابر کردی۔
انگلش ٹیم آخری 35 رنز 4 وکٹ کے ہوتے ہوئے بھی نہ بناسکی۔
محمد سراج نے 5 وکٹ لئے
انگلینڈ دوسری اننگ میں 367 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔
کرس واکس ایک ہاتھ سے معذوری کے بعد آئے۔میچ نہ بچا سکے ۔
