| | |

جنوبی افریقہ کیلئے بھارتی ٹیم کا وہی متوقع اور مبینہ ہدف

 

بولینڈ،کرک اگین رپورٹ

جنوبی افریقہ کیلئے بھارتی ٹیم کا وہی متوقع اور مبینہ ہدف

جنوبی افریقہ بھارت میچ کے حوالے سے کرک اگین کا دیا گیا پہلی اننگ کا ممکنہ ٹوٹل ہوبہو درست ثابت ۔بولینڈ پارک میں جاری سیریز کے تیسرے مگر فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹ پر 297 اسکور کئے تھے۔

اننگ کی خاص بات سنجو سامسن کی سنچری ہے۔وہ 108 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔114 بالیں کھیلیں ۔پروٹیز کے بیورن ہینڈرک نے 3 وکٹیں لیں۔

دونوں ممالک میں سیریز 1-1 سے برابر ہے۔
کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ اس میچ میں پہلے بیٹنگ والی ٹیم 291 سے 297 اسکور کرسکے گی۔یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی۔
بھارت نے اس کے درمیان بلکہ عین پاس رہ کر 296 اسکور کئے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *