| | | |

بھارت کا افغانستان کو ٹی 20 سیریز کا بڑا تحفہ،شیڈول جاری

 

 

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ

بھارت کا افغانستان کو ٹی 20 سیریز کا بڑا تحفہ،شیڈول جاری۔یہ سیریز اگلے سال کے شروع میں ہوگی۔

دنیائے کرکٹ نے ابھی سے ورلڈ ٹی 20 کپ 2024 کی تیاری شروع کردی ہے۔ایونٹ 7 ماہ کی دوری پر ہے۔

افغانستان کو دورہ بھارت مل گیا ہے۔

تین ٹی 20 میچز میں سے پہلا میچ 11جنوری دوسرا، 14 اور تیسرا17 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ یہ سیریز ہندوستان کے دورہ جنوبی افریقہ کے درمیان سینڈویچ ہوگی ۔ تین ٹی ٹوئنٹی، اتنے ہی ون ڈے اور دو ٹیسٹ  جنوبی افریقا سے ہیں اور انگلینڈ کے خلاف ہوم میدان پر پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز فروری کے شروع میں شروع ہوگی۔

یوں بھارت کی شدید مصروفیت میں افغانستان کو قیمتی تحفہ ملا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *