| | | | |

انگلش ٹیم بکھر گئی،بھارت ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ چیمپئن

 

کرک اگین ڈاٹ کام

 

بھارتی ویمنز انڈر 19 ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کی چیمپئن بن گئی۔فائنل میں مظبوط حریف انگلینڈ ناک آؤٹ ۔انگلش خواتین کی چال ہی بدل گئی۔ایسی شکست جو مدتوں یاد رہے گی۔

جنوبی افریقہ میں ایونٹ کے فائنل آسٹریلیا کو ہراکر فیصلہ کن میچ میں آنے والی انگلش ٹیم محض 68 پر ڈھیر ہوگئی۔17 بالز باقی تھیں۔

جواب میں بھارتی ویمنز ٹیم نے ہدف 14 اوورز میں 3 وکٹ پر پورا کیا۔ٹائٹل 7 وکٹ سے اپنے نام کرلیا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *