| | | |

بھارت کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کا اعلان

 

 

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

 

بی سی سی آئی نے  بھارت کے دورہ انگلینڈ 2025 کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا۔دورےمیں دورے میں 5 ٹیسٹ میچز ہونگے۔

یہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 4 کا آغاز ہوگا۔

پہلا ٹیسٹ – 20 سے 25 جون ( لیڈز)

دوسرا ٹیسٹ – 2 سے 6 جولائی (ایجبسٹن، برمنگھم)

تیسرا ٹیسٹ – 10 سے 14 جولائی (لارڈز، لندن)

چوتھا ٹیسٹ – 23 سے 27 جولائی، (ایمریٹس اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر)

5واں ٹیسٹ – 31 جولائی تا 4 اگست ( اوول لندن)

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *